Regular price
Rs.5,000.00 PKR
Sale price
Rs.3,250.00 PKR
Unit price/ per
Sale
Sold out
Couldn't load pickup availability
اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں پیٹ باہر نکلا ہوا ہے اٹھنے بیٹھنے اور چلنے پھرنے میں دشواری محسوس ہوتی ہے ذیادہ موٹاپے کی وجہ سے شادی نہیں ہو رہی یا کوئی سکیورٹی فورس جوائن نہیں کر پا رہے ہیں اور لوگوں کے طعنے سن کر تنگ آ چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان نہ ہوں کیونکہ ہمارے پاس موٹاپے کا علاج موجود ہے جس کا نام الٹرافیٹ کٹر کورس ہے اس میں دو ڈبیاں ہیں دونوں میں ساٹھ ساٹھ کیپسول ہیں ایک کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام کو کھانے کے گھنٹے بعد پانی یا دودھ کے ساتھ لینا ہے دو مہینے کا مکمل کورس ہے انشاء اللہ ایک کورس کے استعمال سے آپ کا جسم پتلا سمارٹ ہو گا اور وزن کم ہو گا باہر نکلا ہوا پیٹ اندر ہو جائے گا دس سال سے لیکر ساٹھ سال کی عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں شوگر بلڈ پریشر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں مردوں اور عورتوں کیلیے یکساں مفید ہے یہ کورس سو فیصد ہربل ہے دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ہے اس کو کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے انشاء اللہ مستقل رزلٹ ملے گا وہ لڑکے لڑکیاں جو بہت زیادہ موٹے ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں یا سکیورٹی فورسز میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں وہ اس کورس کو منگوا کر لازمی استعمال کریں ان کے لیے یہ کورس کسی تحفے سے کم نہیں ہے 3250روپے اس کی قیمت ہے پاکستان کے ہر شہر میں اس کی ڈیلیوری کی جاتی ہے آرڈر بک کرانے کے بعد تین سے چار دنوں میں ملے گا